ڈالرذخائرمیں کمی بیرونی قرضوں کی ادائیگی کےباعث ہوئی، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےذخائر3.64 کروڑ ڈالرکم ہوکر4.20 ارب ڈالررہ گئے۔
مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسٹیٹ بینک کےذخائر3.64کروڑڈالرکم ہوکر4.20ارب ڈالررہ گئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کےذخائر3.64 کروڑ ڈالرکم ہوکر4.20 ارب ڈالررہ گئے، اورکمرشل بینکوں کےذخائر1.97 کروڑ ڈالرکم ہوکر5.55 ارب ڈالرہوگئے۔
بیان کے مطابق زرمبادلہ ذخائر31مارچ تک9ارب75کروڑڈالررہے،ڈالرذخائرمیں کمی بیرونی قرضوں کی ادائیگی کےباعث ہوئی۔